تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پلاؤ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "پلاؤ"
شعر
پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں
یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں
ن م راشد
شعر
پلا مے آشکارا ہم کو کس کی ساقیا چوری
خدا سے جب نہیں چوری تو پھر بندے سے کیا چوری