تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "आशियाना"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "आशियाना"
شعر
عجیب الجھن میں تو نے ڈالا مجھے بھی اے گردش زمانہ
سکون ملتا نہیں قفس میں نہ راس آتا ہے آشیانہ
اختر مسلمی
شعر
حسیں یادیں وہ بچپن کی کہیں دل سے نہ کھو جائیں
میں اپنے آشیانے میں کھلونے اب بھی رکھتا ہوں