aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुलाब-रुत"
گلاب رت کی طرح عرصۂ جمال میں آہوائے غم سے نکل موسم وصال میں آ
جو پورے ہونے سے رہ گئے تھے وہ خواب رکھے ہوئے ہیں گھر میںیقین مانو پرانی رت کے گلاب رکھے ہوئے ہیں گھر میں
رنگت اس رخ کی گل نے پائی ہےاور پسینے کی بو گلاب میں ہے
وہ قہر تھا کہ رات کا پتھر پگھل پڑاکیا آتشیں گلاب کھلا آسمان پر
کتنی فریادیں لبوں پر رک گئیںکتنے اشک آہوں میں ڈھل کر رہ گئے
دن اندھیروں کی طلب میں گزرارات کو شمع جلا دی ہم نے
رات دن تو ہے مری آغوش میںمیں ترا ساحل مرا دریا ہے تو
چاہتا ہے وہ کہ دریا سوکھ جائےریت کا بیوپار کرنا چاہتا ہے
اپنی غرض کو آئے تھے وہ رات مصحفیؔلے کر مری بغل سے مرا دل رواں ہوئے
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرناکبھی اس سے بات کرنا کبھی اس سے بات کرنا
تیری قسم ہے اپنا تو رک جائے جی وہیںیک دم جو درمیاں میں تری گفتگو نہ ہو
جاگا ہے رات پیارے تو کس کے گھر جو تیریپلکیں ندیدیاں ہیں آنکھیں خماریاں ہیں
کس سے تم ہمکنار تھے صاحبرات ہم بے قرار تھے صاحب
سوچ دن رات یہی ہے ترے دیوانے کیجائیے شہر کو پر چھوڑیئے صحرا کیوں کر
ماتم میں فوت عمر کے روتا ہوں رات دندنیا میں مجھ سا کم ہے کوئی سوگوار شخص
آدھی رات آئے ترے پاس یہ کس کا ہے جگرچونک مت اتنا کہ اے ہوش ربا ہم ہی ہیں
اور ربط جسے کفر سے ہے یعنی برہمنکہتا ہے کہ ہرگز مرا زنار نہ ٹوٹے
اپنی تصویر کے اک رخ کو نہاں رکھتا ہےیہ چراغ اپنا دھواں جانے کہاں رکھتا ہے
اب شیشۂ ساعت کی طرح خشکی کے باعثگریہ کی جگہ ریت نکلتی ہے گلو سے
میں نے کیا اور نگہ سے ترے رخ کو دیکھاآئینہ بیچ میں کس واسطے دیوار ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books