aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गोशवारा"
امیدیں باندھ رکھی ہیں ترے لطف و کرم سےسیہ اعمال ہوں تو گوشوارہ کون دیکھے
بد قسمتی کو یہ بھی گوارا نہ ہو سکاہم جس پہ مر مٹے وہ ہمارا نہ ہو سکا
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیںدیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
میں حیراں ہوں کہ کیوں اس سے ہوئی تھی دوستی اپنیمجھے کیسے گوارہ ہو گئی تھی دشمنی اپنی
جنت ملی جھوٹوں کو اگر جھوٹ کے بدلےسچوں کو سزا میں ہے جہنم بھی گوارا
عشق میں موت کا نام ہے زندگیجس کو جینا ہو مرنا گوارا کرے
زندگی کتنی مسرت سے گزرتی یا ربعیش کی طرح اگر غم بھی گوارا ہوتا
بد تر ہے موت سے بھی غلامی کی زندگیمر جائیو مگر یہ گوارا نہ کیجیو
وہ ہم نہیں تھے تو پھر کون تھا سر بازارجو کہہ رہا تھا کہ بکنا ہمیں گوارا نہیں
ایسی دنیا میں کب تک گزارا کریں تم ہی کہہ دو کہ کیسے گوارا کریںرات مجھ سے مری بے بسی نے کہا بے بسی کے لئے ایک تازہ غزل
خود پہ یہ ظلم گوارا نہیں ہوگا ہم سےہم تو شعلوں سے نہ گزریں گے نہ سیتا سمجھیں
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی واللہ تم اٹھ کر آ نہ سکےدو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں
ساری رسوائی زمانے کی گوارا کر کےزندگی جیتے ہیں کچھ لوگ خسارہ کر کے
عدم سے دہر میں آنا کسے گوارا تھاکشاں کشاں مجھے لائی ہے آرزو تیری
جیسا منظر ملے گوارا کرتبصرے چھوڑ دے نظارا کر
اس سے پہلے کہ یہ آزار گوارہ کر لیںآ مری جان محبت سے کنارہ کر لیں
خواب میں بھی تو نظر بھر کے نہ دیکھا ان کویہ بھی آداب محبت کو گوارا نہ ہوا
یہ بھی آداب محبت نے گوارا نہ کیاان کی تصویر بھی آنکھوں سے لگائی نہ گئی
دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امیدہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے
چمن وہی کہ جہاں پر لبوں کے پھول کھلیںبدن وہی کہ جہاں رات ہو گوارا بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books