تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़ात"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ज़ात"
شعر
اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
کوئی جھونکا آئے گا جانے کدھر لے جائے گا
راجیندر منچندا بانی
شعر
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں دونوں میری ذات کے نام
ایک غزل منسوب ہے اس سے ایک غزل حالات کے نام