aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "महव-ए-रुमूज़-ए-साज़"
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میںداغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں
رموز عشق و محبت سے آشنا ہوں میںکسی کو غمزدہ دیکھا تو رو دیا ہوں میں
زندگی محو خود آرائی تھیآنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا ہم نے
محو دید چمن شوق ہے پھر دیدۂ شوقگل شاداب وہی بلبل شیدا ہے وہی
تماشا کہ اے محو آئینہ داریتجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوںتیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
یہ دیوانے ہیں محو دید دلبرنہیں کچھ مانتے یاں کو نہ واں کو
ہر ایک شخص یہاں محو خواب لگتا ہےکسی نے ہم کو جگایا نہیں بہت دن سے
نہ ہوگا کوئی مجھ سا محو تصورجسے دیکھتا ہوں سمجھتا ہوں تو ہے
ایک مدت میں خموشی سے رہا محو کلامتب کہیں جا کے یہ لفظوں میں معانی آئے
اسی طرف ہے زمانہ بھی آج محو سفرفراغؔ میں نے جدھر سے گزرنا چاہا تھا
مگر میں ذات کے صحرا میں محو رقص رہامجھے بھی کوہ ندا کی طرف بلایا گیا
اس قدر محو تصور ہوں کہ شک ہوتا ہےآئینے میں مری صورت ہے کہ صورت تیری
بیٹھا ہوا ہوں لگ کے دریچہ سے محو یاسیہ شام آج میرے برابر اداس ہے
اصل میں ہم تھے تمہارے ساتھ محو گفتگوجب خود اپنے آپ سے ہم گفتگو کرتے رہے
محو لقا جو ہیں ملکوتی خصال ہیںبیدار ہو کے بھی نظر آتے ہیں خواب میں
یہ کیا کہ ایک تال پہ دنیا ہے محو رقصاس گردش کہن کو نئے صبح و شام دے
کون ہے جو اتنے سناٹے میں ہے محو سفردشت شب میں یہ غبار ماہ و انجم کس لئے
محو سفر ہوں خطۂ دنیا کے اس طرفاور خود کو ہوشیار نہیں کر رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books