aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सज़ा-ए-मौत"
سزائے موت پہ فریاد سے تو بہتر ہےگلے لگا کے کہوں دار کو مبارک باد
تری وفا میں ملی آرزوئے موت مجھےجو موت مل گئی ہوتی تو کوئی بات بھی تھی
فکر فردا غم امروز غم موت و حیاتآدمی کیا ہوا مجموعۂ آلام ہوا
خطا یہ تھی کہ میں آسانیوں کا طالب تھاسزا یہ ہے کہ مرا تیشۂ ہنر بھی گیا
سزا دیتے ہیں واصفؔ سب کو وہ جرم محبت پرنہیں میرے لیے کوئی سزا یہ ہے سزا میری
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھیبڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے
اکا دکا صدائے زنجیرزنداں میں رات ہو گئی ہے
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شایدکہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
بوسۂ سبزۂ خط دے کے گنہ گار کیاتو نے کانٹوں میں مجھے اے گل رعنا کھینچا
موت کی گود میں جب تک نہیں تو سو جاتاتو صداؔ چین سے ہرگز نہیں سونے والا
مسکرانے کی سزا کتنی کڑی ہوتی ہےپوچھ آؤ یہ کسی کھلتی کلی سے پہلے
صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤمرے خیال کو تم شاعرانہ کہہ دینا
مجھے کسی نے سنا ہی نہیں توجہ سےمیں بد زبان صدائے کرخت ہوں شاید
چھپا ہوں میں صدائے بانسلی میںکہ تا جانوں پری رو کی گلی میں
مسافرانہ رہا اس سرائے ہستی میںچلا پھرا میں زمانہ میں رہ گزر کی طرح
صدائے دل کو کہیں باریاب ہونا تھامرے سوال کا کچھ تو جواب ہونا تھا
صدائے قلقل مینا مجھے نہیں آتیمرے سوال کا شیشے میں کچھ جواب نہیں
بہت برباد ہیں لیکن صدائے انقلاب آئےوہیں سے وہ پکار اٹھے گا جو ذرہ جہاں ہوگا
سرائے عشق میں بیٹھے ہوئے ہیں دل والےاور ایک آخری تہمت کے انتظار میں ہیں
آئینہ کیسا تھا وہ شام شکیبائی کاسامنا کر نہ سکا اپنی ہی بینائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books