تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHayaal-e-bosa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "KHayaal-e-bosa"
شعر
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا
فیض احمد فیض
شعر
نہ جائے گا میرے دل سے خیال ابروئے دلبر
کہ تیغوں ہی کے سائے میں تو ہے جنت مسلماں کی
محمد عباس سفیر
شعر
بہ وقت بوسۂ لب کاش یہ دل کامراں ہوتا
زباں اس بد زباں کی منہ میں اور میں زباں ہوتا