تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aaho.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aaho.n"
شعر
وہ ماضی جو ہے اک مجموعہ اشکوں اور آہوں کا
نہ جانے مجھ کو اس ماضی سے کیوں اتنی محبت ہے
اختر انصاری
شعر
ہم دہر کے اس ویرانے میں جو کچھ بھی نظارا کرتے ہیں
اشکوں کی زباں میں کہتے ہیں آہوں میں اشارا کرتے ہیں
معین احسن جذبی
شعر
لگا دی دون اس جنگل کو بس اک دو ہی آہوں میں
یہ دھرپت قہر کچھ انشا نے دیپک راگ کا جوڑا