aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsaane"
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میںایک پرانا خط کھولا انجانے میں
سن چکے جب حال میرا لے کے انگڑائی کہاکس غضب کا درد ظالم تیرے افسانے میں تھا
وہ چار چاند فلک کو لگا چلا ہوں قمرؔکہ میرے بعد ستارے کہیں گے افسانے
کہہ کے یہ پھیر لیا منہ مرے افسانے سےفائدہ روز کہیں بات کے دہرانے سے
کہاں ہیں آج وہ شمع وطن کے پروانےبنے ہیں آج حقیقت انہیں کے افسانے
ادھر ادھر کے سنائے ہزار افسانےدلوں کی بات سنانے کا حوصلہ نہ ہوا
ڈوب جاتا ہے مرا جی جو کہوں قصۂ دردنیند آتی ہے مجھی کوں مرے افسانے میں
آج تبسمؔ سب کے لب پرافسانے ہیں میرے تیرے
میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوںمجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے
اوروں کی محبت کے دہرائے ہیں افسانےبات اپنی محبت کی ہونٹوں پہ نہیں آئی
ایک تھا شخص زمانہ تھا کہ دیوانہ بناایک افسانہ تھا افسانے سے افسانہ بنا
چمن کو لگ گئی کس کی نظر خدا جانےچمن رہا نہ رہے وہ چمن کے افسانے
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
آج بھی پریمؔ کے اور کرشنؔ کے افسانے ہیںآج بھی وقت کی جمہوری زباں ہے اردو
شعورؔ تم نے خدا جانے کیا کیا ہوگاذرا سی بات کے افسانے تھوڑی ہوتے ہیں
اپنے افسانے کی شہرت اسے منظور نہ تھیاس نے کردار بدل کر مرا قصہ لکھا
سنے گا جب زمانہ میری بربادی کے افسانےتمہارا نام بھی آئے گا میرے نام سے پہلے
شجر نے لہلہا کر اور ہوا نے چوم کر مجھ کوتری آمد کے افسانے سنائے جھوم کر مجھ کو
یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھبھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے
میں کروں کس کا نظارہ دیکھ کر تیرا جمالمیں سنوں کس کا فسانہ تیرے افسانے کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books