تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "andher"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "andher"
شعر
ایسا کیا اندھیر مچا ہے میرے زخم نہیں بھرتے
لوگ تو پارہ پارہ ہو کر جڑ جاتے ہیں لمحے میں
صائمہ اسما
شعر
ہمارے کعبۂ دل میں بتوں کی یاد بستی ہے
بڑا اندھیر ہے گھر میں خدا کے بت پرستی ہے