تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹے (ردیف .. ن)
دلچسپ معلومات
شہاب جعفری کا مشہور شعر جسے بارہا پارلیمنٹ میں پڑھا گیا ۔ روایت ہے کہ ایک بار اس شعر کو مولانا ابوالکلام آزاد نے پارلیمنٹ میں جواہر لال نہرو کو سنایا جبکہ اس وقت شہاب جعفری کی شاعری اپنے ابتدائی دنوں میں تھی ۔
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.