aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azmat"
غم کی توہین نہ کر غم کی شکایت کر کےدل رہے یا نہ رہے عظمت غم رہنے دے
اب تو انسان کی عظمت بھی کوئی چیز نہیںلوگ پتھر کو خدا مان لیا کرتے تھے
محنت سے ہے عظمت کہ زمانے میں نگیں کوبے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی
منزل پہ نظر آئی بہت دورئ منزلبے ساختہ آنے لگے سب راہنما یاد
زندگانی کا لطف تو عظمتؔصرف طوفان کی پناہ میں ہے
تمیز خواب و حقیقت ہے شرط بیداریخیال عظمت ماضی کو چھوڑ حال کو دیکھ
بہنوں کی محبت کی ہے عظمت کی علامتراکھی کا ہے تہوار محبت کی علامت
میں روح عالم امکاں میں شرح عظمت یزداںازل ہے میری بیداری ابد خواب گراں میرا
یہ بات بھی ہے کہ تو بھی نہیں ہے اب میرایہ بات بھی ہے کہ تیرے سوا نہیں کوئی
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گادوستوں کو آزماتے جائیے
روشنیوں کے شہر میں رہ کرہم اندھیروں سے روشناس رہے
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
موت پہروں اداس رہتی ہےہم اگر زندگی سے ملتے ہیں
مجھے سونے کی قیمت مت بتاؤمیں مٹی ہوں مری عظمت بہت ہے
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیںاس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
عروج ماہ کو انساں سمجھ گیا لیکنہنوز عظمت انساں سے آگہی کم ہے
آپ کی کون سی بڑھی عزتمیں اگر بزم میں ذلیل ہوا
اگرچہ روز مرا صبر آزماتا ہےمگر یہ دریا مجھے تیرنا سکھاتا ہے
زندگی عظمت حاضر کے بغیراک تسلسل ہے مگر خوابوں کا
مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی سےدینے والوں کی امیری کا بھرم کھلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books