aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-na.e"
ایک بھی آفتاب بن نہ سکالاکھ ٹوٹے ہوئے ستاروں سے
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتاسو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
سب پہ جس بار نے گرانی کیاس کو یہ ناتواں اٹھا لایا
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرےجس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے
ان سے میری بات نہ پوچھان سے میری ان بن ہے
بے نام مسافت ہی مقدر ہے تو کیا غممنزل کا تعین کبھی ہوتا ہے سفر سے
ایک بے نام اداسی سے بھرا بیٹھا ہوںآج دل کھول کے رونے کی ضرورت ہے مجھے
کوئی بھی شکل مکمل کتاب بن نہ سکیہر ایک چہرہ یہاں اقتباس جیسا ہے
بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے پریشاںجب طے ہے کہ کچھ وقت سے پہلے نہیں ہوگا
وہی بے وجہ اداسی وہی بے نام خلشراہ و رسم دل ناکام سے جی ڈرتا ہے
بنام عشق اک احسان سا ابھی تک ہےوہ سادہ لوح ہمیں چاہتا ابھی تک ہے
بن نہ پایا ہیر، رانجھا اب بھی رانجھا ہے بہتدیکھ وارث شاہ تیری ہیر آدھی رہ گئی
گلوں کی محفل رنگیں میں خار بن نہ سکےبہار آئی تو ہم گلستاں سے لوٹ آئے
ملیں کسی سے تو بد نام ہوں زمانے میںابھی گئے ہیں وہ مجھ کو سنا کے پردے میں
پھر یہی بات نہ میں بھول سکامیں اسے بھول گیا تھا اک دن
اوروں کے بل پہ بل نہ کر اتنا نہ چل نکلبل ہے تو بل کے بل پہ تو کچھ اپنے بل کے چل
چمن پہ بس نہ چلا ورنہ یہ چمن والےہوائیں بیچتے نیلام رنگ و بو کرتے
آپ نے تیر لگایا تو کوئی بات نہ تھیزخم میں نے جو دکھایا تو برا مان گئے
اب مجھ میں کوئی بات نئی ڈھونڈھنے والواب مجھ میں کوئی بات پرانی بھی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books