aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bajat"
کیسا عجیب آیا ہے اس سال کا بجٹمرغی کا جو بجٹ ہے وہی دال کا بجٹ
بجٹ کی کئی سختیاں اور بھی ہیں''ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں''
بجٹ میں نے دیکھے ہیں سارے ترےانوکھے انوکھے خسارے ترے
بکتی ہے اب کتاب بھی کیسٹ کے ریٹ پہکیسے بنے گا غالبؔ و اقبالؔ کا بجٹ
بوا کو تو دیکھو نہ گہنا نہ پاتابجٹ ہاتھ میں جیسے دھوبن کا کھاتا
بچھڑے تھے جب یہ لوگ مہینہ تھا جون کاسوہنی بنا رہی تھی مہینوال کا بجٹ
ٹی وی کا یہ مذاق ادیبوں کے ساتھ ہےشاعر سے دگنا رکھ دیا قوال کا بجٹ
اس قدر صرف الٰہی مرے خون دل کااب محبت کا بجٹ فیل ہوا جاتا ہے
ہے بجٹ گھاٹے میں جرمانے ضروری ہیں یہاںاس لیے سرکار میری لوٹ کر کھانے کو ہے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گےتمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاوہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books