aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barzakh"
یہ کیسا قافلہ ہے جس میں سارے لوگ تنہا ہیںیہ کس برزخ میں ہیں ہم سب تمہیں بھی سوچنا ہوگا
تعلقات کے برزخ میں عین ممکن ہےذرا سا دکھ وہ مجھے دے تو میں ترا ہو جاؤں
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیساایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
موت برحق ہے ایک دن لیکننیند راتوں کو خوب آتی ہے
قبول اس بارگہہ میں التجا کوئی نہیں ہوتیالٰہی یا مجھی کو التجا کرنا نہیں آتا
روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھرزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے
کسی کا کوئی مر جائے ہمارے گھر میں ماتم ہےغرض بارہ مہینے تیس دن ہم کو محرم ہے
تجھ سے مرا معاملہ ہوتا بہ راہ راستیہ عشق درمیان نہ ہوتا تو ٹھیک تھا
آئے تھے بے نیاز تری بارگاہ میںجاتے ہیں اک ہجوم تمنا لیے ہوئے
ٹھکرا کے چلے جانا ہے برحق تمہیں لیکنبس رکھنا خیال اتنا جہاں کو نہ خبر ہو
موذن مرحبا بر وقت بولاتری آواز مکے اور مدینے
عشاق جو تصور برزخ کے ہو گئےآتی ہے دم بہ دم یہ انہیں کو صدائے قلب
بارہ گھنٹوں کی ہے اک رات جو ٹلتی ہی نہیںہجر بھی عین دسمبر میں ملا ہے مجھ کو
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
جو کہتا ہے وہ کرتا ہے برعکس اس کے کامہم کو یقیں ہے وعدۂ نا استوار کا
بہت دنوں سے ہوں آمد کا اپنی چشم براہتمہارا لے گیا اے یار انتظار کہاں
برعکس کیوں ہوا ہے زمانے کے پھیر میںحیراں ہے کوئی دکھ میں کسے دسترس ہوا
کام از بس کہ زمانے کا ہوا ہے برعکسچور کھنچوائے ہے اس عہد میں کوتوال کی کھال
موت برحق ہے جب آ جائے ہمیں کیا لیکنزندگی ہم تری رفتار سے ڈر جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books