aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biil"
غم زندگانی کے سب سلسلےبالآخر غم عشق سے جا ملے
بالآخر تھک ہار کے یارو ہم نے بھی تسلیم کیااپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں
بالاہتمام ظلم کی تجدید کی گئیاور ہم کو صبر و ضبط کی تاکید کی گئی
دے رہے ہیں اس لیے جنگل میں دھرنا جانورایک چوہے کو رہائش کے لیے بل چاہیئے
ہر ایک جگہ بھٹکتے پھریں گے ساری عمربالآخر اپنے ہی گھر جائیں گے کسی دن ہم
پسند آتے نہیں سیدھے سادھے لوگ اسےوہ اپنے ماتھے پہ بل ڈالنے پہ رہتا ہے
غزل کہتا ہے ڈٹ کے مثنوی با لعزم کہتا ہےدماغ اس کا الٹ جائے تو نثری نظم کہتا ہے
یوں بھی اک دفتر نے مجھ پہ خوف طاری کر دیابل رقیبوں کا تھا میرے نام جاری کر دیا
یہ ہو سکتا نہیں کیوں پاس آخرمرا بیٹا شریعت بل نہیں ہے
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیرجس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سےمیں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
بن تمہارے کبھی نہیں آئیکیا مری نیند بھی تمہاری ہے
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میںاس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھےتب میں نے اپنے دل میں لاکھوں خیال باندھے
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میںجیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔاداسی بال کھولے سو رہی ہے
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیےوہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books