aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bujhe"
اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھےروشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرےوہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
تھکی تھکی سی فضائیں بجھے بجھے تارےبڑی اداس گھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
بند کر کے مری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسےبوجھے جانے کا میں ہر روز تماشا دیکھوں
بجھے لبوں پہ ہے بوسوں کی راکھ بکھری ہوئیمیں اس بہار میں یہ راکھ بھی اڑا دوں گا
سوال یہ ہے ہوا آئی کس اشارے پرچراغ کس کے بجھے یہ سوال تھوڑی ہے
سرد جذبے بجھے بجھے چہرےجسم زندہ ہیں مر گئے چہرے
قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھےمیز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
روش روش پہ چمن کے بجھے بجھے منظریہ کہہ رہے ہیں یہاں سے بہار گزری ہے
چراغ اندر کی سازشوں سے بجھے ہوئے ہیںاور اس کا الزام بھی ہوا پر چلا گیا ہے
بجھے ہوئے در و دیوار دیکھنے والواسے بھی دیکھو جو اک عمر یاں گزار گیا
یہ کہنا ہار نہ مانی کبھی اندھیروں سےبجھے چراغ تو دل کو جلا لیا کہنا
یا مجھے تیری ہتھیلی بوجھےیا کوئی شوخ سہیلی بوجھے
نہ جانے کتنی شمعیں گل ہوئیں کتنے بجھے تارےتب اک خورشید اتراتا ہوا بالائے بام آیا
سنی اندھیروں کی سگبگاہٹ تو شام یادوں کی کہکشاں سےچھپے ہوئے ماہتاب نکلے بجھے ہوئے آفتاب نکلے
تشنگی خاک بجھے اشک کی طغیانی سےعین برسات میں بگڑے ہے مزا پانی کا
دئیے بجھے تو ہوا کو کیا گیا بد نامقصور ہم نے کیا احتساب اس کا تھا
جو تیرے غم میں جلے ہیں وہ پھر بجھے ہی نہیںجب ان کی راکھ کریدو شرارے زندہ ہیں
کسی کی آنکھوں میں جل بجھے ہیں کسی کا چہرہ لگا لیا ہےیہ مصلحت ہے یا بزدلی ہے کہ ہم نے خود کو چھپا لیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books