aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chand roz aur merii jaan faqat chand hii roz"
وصل کو موقوف کرنا پڑ گیا ہے چند روزاب مجھے ملنے نہ آنا اب کوئی شکوہ نہیں
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عملآپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
جیتا ہے صرف تیرے لیے کون مر کے دیکھاک روز میری جان یہ حرکت بھی کر کے دیکھ
نہ چاند کا نہ ستاروں نہ آفتاب کا ہےسوال اب کے مری جاں ترے جواب کا ہے
اللہ رے صنم یہ تری خود نمائیاںاس حسن چند روزہ پہ اتنا غرور ہو
کوئی کیا جانے کہ ہے روز قیامت کیا چیزدوسرا نام ہے میری شب تنہائی کا
فقط چند رسوائیوں کے سوا اورترے شہر میں میری کیا آبرو ہے
صحبت میں جاہلوں کی گزارے تھے چند روزپھر یہ ہوا میں واقف آداب ہو گیا
دار الشفائے عشق میں لے جا کے ہم کو عشقبولا کہ چند روز یہ بیماریاں رہیں
رکھ لیا تھا میں نے روزہ جاں تمہارے نام کاتم کو دیکھا خواب میں اور میری سحری ہو گئی
وعدوں ہی پہ ہر روز مری جان نہ ٹالوہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو
دیکھ کر طول شب ہجر دعا کرتا ہوںوصل کے روز سے بھی عمر مری کم ہو جائے
تم آ گئے ہو، تو کچھ چاندنی سی باتیں ہوںزمیں پہ چاند کہاں روز روز اترتا ہے
آج کی شب خواب میں باتیں ہوئی ہیں جن سے میرییا خدا اک روز ہو جائے مجھے دیدار ان کا
کہکشاں چاند ستارے ہیں فقط نقش قدمدیکھتے جاؤ کہاں تک ہے رسائی میری
اے عشق تو ہر چند مرا دشمن جاں ہومرنے کا نہیں نام کا میں اپنے بقاؔ ہوں
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پرچھت پہ آ جاؤ مرا شعر مکمل کر دو
داتا ہے بڑا رزاق مرا بھرپور خزانے ہیں اس کےیہ سچ ہے مگر اے دست دعا ہر روز تقاضا کون کرے
مرا گھر تیری منزل گاہ ہو ایسے کہاں طالعخدا جانے کدھر کا چاند آج اے ماہ رو نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books