aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhund"
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
دریا کے کنارے پہ مری لاش پڑی تھیاور پانی کی تہہ میں وہ مجھے ڈھونڈ رہا تھا
روشنی ڈھونڈ کے لانا کوئی مشکل تو نہ تھالیکن اس دوڑ میں ہر شخص کو جلتے دیکھا
یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتی ہیںطوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں
مرے پڑوس میں ایسے بھی لوگ بستے ہیںجو مجھ میں ڈھونڈ رہے ہیں برائیاں اپنی
یہ دھوپ تو ہر رخ سے پریشان کرے گیکیوں ڈھونڈ رہے ہو کسی دیوار کا سایہ
سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہےاک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے
مانا نظر کے سامنے ہے بے شمار دھندہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے
کھلونوں کے لئے بچے ابھی تک جاگتے ہوں گےتجھے اے مفلسی کوئی بہانہ ڈھونڈ لینا ہے
خود بنا لیتا ہوں میں اپنی اداسی کا سببڈھونڈ ہی لیتی ہے شاہیںؔ مجھ کو ویرانی مری
ختم ہو جائیں جنہیں دیکھ کے بیماری دلڈھونڈ کر لائیں کہاں سے وہ مسیحا چہرے
کوئی تو ڈھونڈ کے مجھ کو کہیں سے لے آئےکہ خود کو دیکھا نہیں ہے بہت زمانوں سے
نیند کو ڈھونڈ کے لانے کی دوائیں تھیں بہتکام مشکل تو کوئی خواب حسیں ڈھونڈھنا تھا
نیند مت ڈھونڈ میری آنکھوں میںسلوٹیں دیکھ میرے بستر پر
دیکھنا چاہتا ہوں گم ہو کرکیا کوئی ڈھونڈ کے لاتا ہے مجھے
وہ اگر برا نہ مانیں تو جہان رنگ و بو میںمیں سکون دل کی خاطر کوئی ڈھونڈ لوں سہارا
سنتے ہیں اس نے ڈھونڈ لیا اور کوئی گھراب تک جو آنکھ تھی ترے در پر لگی ہوئی
سب ایک دھند لیے پھر رہے ہیں آنکھوں میںکسی کے چہرے پہ ماضی نہ حال دیکھتا ہوں
ایک بے چہرہ مسافر رنگ اوڑھےدھند میں چلتے ہوئے دیکھا گیا ہے
ڈھونڈ لایا ہوں خوشی کی چھاؤں جس کے واسطےایک غم سے بھی اسے دو چار کرنا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books