aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-farebii"
یہ دل فریب چراغاں یہ قہقہوں کے ہجوممیں ڈر رہا ہوں اب اس شہر سے گزرتے ہوئے
ہر عضو ہے دل فریب تیراکہئے کسے کون سا ہے بہتر
ہر دل فریب چیز نظر کا غبار ہےآنکھیں حسین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے
فریاد اے تصور ابروئے دل فریبقبلہ کی سمت بھول گیا ہوں نماز میں
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائےکوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
سالک ہے گرچہ سیر مقامات دل فریبجو رک گئے یہاں وہ مقام خطر میں ہیں
یہ حسن دل فریب یہ عالم شباب کاگویا چھلک رہا ہے پیالہ شراب کا
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
گیا ہے جب کبھی دل پر گیا ہےیہ میرا ہاتھ مشکل پر گیا ہے
دل تباہ میں آباد ہے زمانے سےاک ایسی بات جو کھلتی ہے مسکرانے سے
ہمارے دور میں دل بھی ہے چھوٹابڑا ہے کچھ تو بس عبرت بڑی ہے
کیا کیا فریب دل کو دئیے اضطراب میںان کی طرف سے آپ لکھے خط جواب میں
فریب آرزو کی سہل انگاری نہیں جاتیہم اپنے دل کی دھڑکن کو تری آواز پا سمجھے
سارے دل ایک سے نہیں ہوتےفرق ہے کنکر اور نگینے میں
دل والوں سے سنتے تھے کبھی قصۂ دنیااب دل کی کہانی بھی سناتے ہیں اداکار
فریب قرب یار ہو کہ حسرت سپردگیکسی سبب سے دل مجھے یہ بے قرار چاہئے
عجب ہی آگ ہے دل کی کہ اس میںوہی جلتا ہے جو جلتا نہیں ہے
فریب کھائے نہ کیوں کر کسی کا سادہ دلزمانہ ساز نگاہوں سے آشنا تو نہیں
سبھی کے دل میں بسا ہوں خراب ہوتے ہوئےچمن کو ڈھونڈ رہا ہوں گلاب ہوتے ہوئے
فریب خوردہ ہے اتنا کہ میرے دل کو ابھیتم آ چکے ہو مگر انتظار باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books