aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ek ehsaas"
صرف رشتہ نہیں ایک احساس ہےدور ہو کر بھی ماں تو مرے پاس ہے
لوگ نازک تھے اور احساس کے ویرانے تکوہ گزرتے ہوئے آنکھوں کی جلن سے آئے
اور احساس جہالت بڑھ گیاکس قدر پڑھ لکھ کے جاہل ہو گئے
فکر و احساس کے تپتے ہوئے منظر تک آمیرے لفظوں میں اتر کر مرے اندر تک آ
کیوں مجھ کو نذر آتش احساس کر دیاکیوں جان ڈال کر مری مٹی خراب کی
نالاں ہوں میں بیداریٔ احساس کے ہاتھوںدنیا مرے افکار کی دنیا نہیں ہوتی
ایک احساں رہ گیا سر پر تمہاری تیغ کاورنہ جو کچھ مشکلیں تھیں آج آساں ہو گئیں
ہم دوزخ احساس میں جلتے ہی رہیں گےیہ فکر کا حاصل ہے بصیرت کی سزا ہے
ہم تو اس پستئ احساس پہ جیتے ہیں جہاںیہ بھی معلوم نہیں جیت ہے کیا مات ہے کیا
لذت درد ملی عشرت احساس ملیکون کہتا ہے ہم اس بزم سے ناکام آئے
یہ خود فریبئ احساس آرزو تو نہیںتری تلاش کہیں اپنی جستجو تو نہیں
بنام عشق اک احسان سا ابھی تک ہےوہ سادہ لوح ہمیں چاہتا ابھی تک ہے
فرار ہو گئی ہوتی کبھی کی روح مریبس ایک جسم کا احسان روک لیتا ہے
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہواخود سے ملنا مرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
ایک بوسے کے بھی نصیب نہ ہوںہونٹھ اتنے بھی اب غریب نہ ہوں
بس لہو کی بوند تھی احساس میںپھر اگایا دشت نے اک سر نیا
عادتاً میں کسی احساس کے پیچھے لپکادفعتاً ایک غزل دشت سخن سے نکلی
ہمارا زندہ رہنا اور مرنا ایک جیسا ہےہم اپنے یوم پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں
روٹھنے اور منانے کے احساس میں ہے اک کیف و سرورمیں نے ہمیشہ اسے منایا وہ بھی مجھے منائے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books