aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "firdaus"
علم کی ابتدا ہے ہنگامہعلم کی انتہا ہے خاموشی
آتش عشق وہ جہنم ہےجس میں فردوس کے نظارے ہیں
وہ چیز کہتے ہیں فردوس گم شدہ جس کوکبھی کبھی تری آنکھوں میں پائی جاتی ہے
زندگی فردوس گم گشتہ کو پا سکتی نہیںموت ہی آتی ہے یہ منزل دکھانے کے لیے
اس طرح ستایا ہے پریشان کیا ہےگویا کہ محبت نہیں احسان کیا ہے
اگر فردوس بر روئے زمیں استہمیں است و ہمیں است و ہمیں است
جس کو میری حالت کا احساس نہیںاس کو دل کا حال سنا کر رونا کیا
کیوں نہ فردوس میں دوزخ کو ملا لیں یا ربسیر کے واسطے تھوڑی سی جگہ اور سہی
ہم مے کشوں کو ڈر نہیں مرنے کا محتسبفردوس میں بھی سنتے ہیں نہر شراب ہے
کسی نے مجھ سے کہہ دیا تھا زندگی پہ غور کرمیں شاخ پر کھلا ہوا گلاب دیکھتا رہا
وہی جو دیتا ہے دنیا کو الجھنوں سے نجاتکبھی کبھی وہی الجھن میں ڈال دیتا ہے
تمام عمر جو ہنستا ہی رہ گیا یاروبلا کا درد تھا اس شخص کی کہانی میں
مشکل تھا بہت میرے لیے ترک تعلقیہ کام بھی تم نے مرا آسان کیا ہے
تم کو آنا ہے تو آ جاؤ اسی عالم میںبگڑے حالات غریبوں کے سنورتے ہیں کہیں
دیواروں میں در ہوتا تو اچھا تھااپنا کوئی گھر ہوتا تو اچھا تھا
اے میرے مصور نہیں یہ میں تو نہیں ہوںیہ تو نے بنا ڈالی ہے تصویر کوئی اور
فردوس ہم سے چھوٹ کے مدت گزر گئیحوا کی جو خطا تھی وہ آدم کے سر گئی
کیا آئی تھیں حوریں ترے گھر رات کو مہماںکل خواب میں اجڑا ہوا فردوس بریں تھا
یار تنہا گھر میں ہے افسوس لیکن ہم نہیںحور تو ہے گلشن فردوس میں آدم نہیں
کھو گئی ہند کی فردوس نشانی اکبرؔکاش ہو جائے کوئی ملٹنؔ ثانی پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books