aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gandum"
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
فراق خلد سے گندم ہے سینہ چاک اب تکالٰہی ہو نہ وطن سے کوئی غریب جدا
کسی محبوب گندم گوں کی الفت میں گزرتے ہیںدم اپنا جسم سے یا خلد سے آدم نکلتا ہے
ایسا کہاں یہ ذائقہ گندم کے پاس ہےروٹی میں ماں کے ہاتھ کی شامل مٹھاس ہے
زاہدا کس حسن گندم گوں پہ ہے تیری نگاہآج تو میری نظر میں گونۂ آدم لگا
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوںکہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی سے مجھےکہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں
دن تو پھر دن ہے گزر جاتا ہےرات کٹتی ہے بڑی مشکل سے
کھولا دروازہ سمجھ کر مجھ کو غیرکھا گئے دھوکا مری آواز سے
یہ کرداروں کے گندے آئنے اپنے ہی گھر رکھئےیہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم سمجھتے ہیں
مفلسی بھوک کو شہوت سے ملا دیتی ہےگندمی لمس میں ہے ذائقۂ نان جویں
مجھ سے زیادہ کون تماشہ دیکھ سکے گاگاندھی جی کے تینوں بندر میرے اندر
پھاڑ کر خط اس نے قاصد سے کہاکوئی پیغام زبانی اور ہے
ہمیں پہ ختم نہ کیجیے شکایت دوراںجو چل پڑی ہے تو پھر دور تک یہ بات چلے
عاشق مزاج رہتے ہیں ہر وقت تاک میںسینہ کو اس طرح سے ابھارا نہ کیجیے
جب کہ ایسا ہو گندمی معشوقنت گنہ گار کیوں نہ ہو آدم
شیخ چل تو شراب خانے میںمیں تجھے آدمی بنا دوں گا
تم جاؤ رقیبوں کا کرو کوئی مداواہم آپ بھگت لیں گے کہ جو ہم پہ بنی ہے
پیتے ہیں جو شراب مسجد میںایسے لوگوں کو پارسا کہیے
گندمی رنگ جو ہے دنیا میںمیری چھاتی پہ مونگ دلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books