aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guzaarish"
جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہےجب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا
دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
دوستو تم سے گزارش ہے یہاں مت آؤاس بڑے شہر میں تنہائی بھی مر جاتی ہے
اک گزارش ہے حضرت ناصحآپ اب اور کوئی کام کریں
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہےسورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے
تم کبھی ایک نظر میری طرف بھی دیکھواک توقع ہی تو ہے کوئی گزارش تو نہیں
ایک سورہ فاتحہ اور چار قل پڑھ دیجیےجو تھا پیارا اس کی برسی ہے گزارش دوستو
مان لیتی میں کہا اس کا مگروہ گزارش کر رہا ہے ضد نہیں
ہماری خیر ہے لیکن بس اک گزارش ہےہمارے بعد کسی سے بھی یوں نہیں کرنا
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
کچھ اس طرح سے گزاری ہے زندگی جیسےتمام عمر کسی دوسرے کے گھر میں رہا
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرحمیں نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغآگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
غلط فہمیوں میں جوانی گزاریکبھی وہ نہ سمجھے کبھی ہم نہ سمجھے
خوابوں پر اختیار نہ یادوں پہ زور ہےکب زندگی گزاری ہے اپنے حساب میں
تجھ بن ساری عمر گزاریلوگ کہیں گے تو میرا تھا
غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنانہ آیا ہم کو برہنہ گزارشیں لکھنا
عمر سب ذوق تماشا میں گزاری لیکنآج تک یہ نہ کھلا کس کے طلب گار ہیں ہم
دل اب دنیا پہ لعنت کر کہ اس کیبہت خدمت گزاری ہو گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books