تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "harf"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "harf"
شعر
روداد غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیوں کر کہتے
اک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
اسرار الحق مجاز
شعر
میں وہ معنی غم عشق ہوں جسے حرف حرف لکھا گیا
کبھی آنسوؤں کی بیاض میں کبھی دل سے لے کے کتاب تک