تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "iraq"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "iraq"
شعر
پوچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
قمر جلالوی
شعر
چمن میں جا کے ہم نے غور سے اوراق گل دیکھے
تمہارے حسن کی شرحیں لکھی ہیں ان رسالوں میں
شاد عظیم آبادی
شعر
ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر
خضر نے خود عرق پونچھا جبین آب حیواں کا