تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kuu-e-abas"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kuu-e-abas"
شعر
ابن انشا
شعر
خار و خس و خاشاک تو جانیں ایک تجھی کو خبر نہ ملے
اے گل خوبی ہم تو عبث بدنام ہوئے گلزار کے بیچ
ابن انشا
شعر
اے سجدہ فروش کوئے بتاں ہر سر کے لیے اک چوکھٹ ہے
یہ بھی کوئی شان عشق ہوئی جس در پے گئے سر پھوڑ لیا
جمیلؔ مظہری
شعر
تعصب بر طرف مسجد ہو یا ہو کوئے بت خانہ
رہ دل دار پر جاتا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی