تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lapTe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "lapTe"
شعر
کیا ہو جاتا ہے ان ہنستے جیتے جاگتے لوگوں کو
بیٹھے بیٹھے کیوں یہ خود سے باتیں کرنے لگتے ہیں
امجد اسلام امجد
شعر
نہ بوسہ لینے دیتے ہیں نہ لگتے ہیں گلے میرے
ابھی کم عمر ہیں ہر بات پر مجھ سے جھجکتے ہیں