aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "payaamii kaam yaab aae na aae"
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
پلٹ کے آئے نہ آئے کوئی سنے نہ سنےصدا کا کام فضاؤں میں گونجتے تک ہے
علاج اخترؔ ناکام کیوں نہیں ممکناگر وہ جی نہیں سکتا تو مر تو سکتا ہے
لفظوں کا خزانہ بھی کبھی کام نہ آئےبیٹھے رہیں لکھنے کو ترا نام نہ آئے
آج آئینے میں خود کو دیکھ کر یاد آ گیاایک مدت ہو گئی جس شخص کو دیکھے ہوئے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
زاہدا کعبے کو جاتا ہے تو کر یاد خداپھر جہازوں میں خیال ناخدا کرتا ہے کیوں
یاد آئی نہ کبھی بے سر و سامانی میںدیکھ کر گھر کو غریب الوطنی یاد آئی
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کاعید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا
کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشقگھر میں جو تھا بچ گیا اور جو نہیں تھا جل گیا
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
دنیا میں ہیں کام بہتمجھ کو اتنا یاد نہ آ
کیا فکر آب و نان کہ غم کہہ رہا ہے ابموجود ہوں ضیافت دل اور جگر کو میں
بہت کام لینے ہیں درد جگر سےکہیں زندگی کو قرار آ نہ جائے
روئے سخن ہے کیدھر اہل جہاں کا یا ربسب متفق ہیں اس پر ہر ایک کا خدا ہے
قطرہ نہ ہو تو بحر نہ آئے وجود میںپانی کی ایک بوند سمندر سے کم نہیں
نہ جانے کون سی منزل پہ عشق آ پہونچادعا بھی کام نہ آئے کوئی دوا نہ لگے
روز و شب فرقت جاناں میں بسر کی ہم نےتجھ سے کچھ کام نہ اے گردش دوراں نکلا
جو کہتا ہے وہ کرتا ہے برعکس اس کے کامہم کو یقیں ہے وعدۂ نا استوار کا
میری آنکھیں اور دیدار آپ کایا قیامت آ گئی یا خواب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books