aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qatar"
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گےکہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے
مصروف گورکن کو بھی شاید پتہ نہیںوہ خود کھڑا ہوا ہے قضا کی قطار میں
اسیران قفس پر ظلم تو صیاد کرتے ہیںکہ ان کے پر کتر لیتے ہیں تب آزاد کرتے ہیں
کتنا بھی رنگ و نسل میں رکھتے ہوں اختلافپھر بھی کھڑے ہوئے ہیں شجر اک قطار میں
دے اسے بھی فروغ حسن کی بھیکدل بھی لگ کر قطار میں آیا
پر کتر پائی جب نہ خوابوں کےبند ہی کر دیں کھڑکیاں میں نے
کبھی قطار سے باہر کبھی قطار کے بیچمیں ہجر زاد ہوا خرچ انتظار کے بیچ
سن قطار اندر قطار اشجار کی سرگوشیاںاور کہانی پڑھ خزاں نے رات جو تحریر کی
میں کس قطار میں ہوں جہاں مجھ سے سیکڑوںمر مر گئے اذیت زنجیر کھینچ کر
گلے لگائیں گے چومیں گے بھی مگر پہلےہم اس کو دیکھ کے زار و قطار روئیں گے
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دلتجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالمرسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیںکانٹے بیکار حفاظت میں لگے رہتے ہیں
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف افادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ
بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھرپلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کیآج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books