aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaum"
قوم کے غم میں ڈنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھرنج لیڈر کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلینہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
سنا ہے ڈوب گئی بے حسی کے دریا میںوہ قوم جس کو جہاں کا امیر ہونا تھا
مجرم ہوں میں اگر تو گنہ گار تم بھی ہواے رہبران قوم خطا کار تم بھی ہو
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
کارواں جن کا لٹا راہ میں آزادی کیقوم کا ملک کا ان درد کے ماروں کو سلامؔ
عزت کا ہے نہ اوج نہ نیکی کی موج ہےحملہ ہے اپنی قوم پہ لفظوں کی فوج ہے
چراغ قوم کا روشن ہے عرش پر دل کےاسے ہوا کے فرشتے بجھا نہیں سکتے
عزیزان وطن کو غنچہ و برگ و ثمر جاناخدا کو باغباں اور قوم کو ہم نے شجر جانا
ممبری سے آپ پر تو وارنش ہو جائے گیقوم کی حالت میں کچھ اس سے جلا ہو یا نہ ہو
لیڈری چاہو تو لفظ قوم ہے مہماں نوازگپ نویسوں کو اور اہل میز کو راضی کرو
یہاں نہ پیٹ ہی اس شاعری سے بھرتا ہےیہاں نہ قوم ہی لوح و قلم سے جاگتی ہے
مطمئن ہے یہ میری قوم بہتتو بھی کچھ خوش گمانیاں دے جا
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرےروز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہےکوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
کون سی بات ہے تم میں ایسیاتنے اچھے کیوں لگتے ہو
تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلےترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والےرات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books