aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaGaro.n"
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ جاگے ہو رات کوان ساغروں میں بوئے شراب وصال ہے
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوںچھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں
کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظرآج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائیاس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہےرہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہےجانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
کشمیر کی وادی میں بے پردہ جو نکلے ہوکیا آگ لگاؤ گے برفیلی چٹانوں میں
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراںجس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی
مدت ہوئی ہے بچھڑے ہوئے اپنے آپ سےدیکھا جو آج تم کو تو ہم یاد آ گئے
موت کہتے ہیں جس کو اے ساغرؔزندگی کی کوئی کڑی ہوگی
لوگ کہتے ہیں رات بیت چکیمجھ کو سمجھاؤ! میں شرابی ہوں
جان جانے کو ہے اور رقص میں پروانہ ہےکتنا رنگین محبت ترا افسانہ ہے
میں آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضورمیں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجئےتم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجئے
تم گئے رونق بہار گئیتم نہ جاؤ بہار کے دن ہیں
آم تیری یہ خوش نصیبی ہےورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
رات ہے چاند ہے ستارے ہیںبے سہاروں کے سو سہارے ہیں
جس بزم میں ساغر ہو نہ صہبا ہو نہ خم ہورندوں کو تسلی ہے کہ اس بزم میں تم ہو
روشنی بانٹتا ہوں سرحدوں کے پار بھی میںہم وطن اس لیے غدار سمجھتے ہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books