تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "slm"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "slm"
شعر
اس کے ہاتھ میں غبارے تھے پھر بھی بچا گم صم تھا
وہ غبارے بیچ رہا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
سید سروش آصف
شعر
نئی سحر کے حسین سورج تجھے غریبوں سے واسطہ کیا
جہاں اجالا ہے سیم و زر کا وہیں تری روشنی ملے گی