aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqaaza"
مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خودان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی
چند الفاظ کے موتی ہیں مرے دامن میںہے مگر تیری محبت کا تقاضا کچھ اور
میں بستر خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاسصبح ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
مصلحت کا یہی تقاضا ہےوہ نہ مانیں تو مان جاؤ تم
محبت کا تقاضہ ہے ذرا دوری رکھی جائےبہت نزدیکیاں اکثر بڑی تکلیف دیتی ہیں
بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کریہ اہل مروت ہیں تقاضا نہ کریں گے
کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سےمیں کس کا تقاضا ہوں کہ پورا نہیں ہوتا
کر کچھ ایسا کہ تجھے یاد رکھوںبھول جانے کا تقاضا ہی سہی
ادھر سے تقاضا ادھر سے تغافلعجب کھینچا تانی میں پیغام بر ہے
یہ تمنا ہے کہ اب اور تمنا نہ کریںشعر کہتے رہیں چپ چاپ تقاضا نہ کریں
اندھیرے میں تجسس کا تقاضا چھوڑ جانا ہےکسی دن خامشی میں خود کو تنہا چھوڑ جانا ہے
جل کر گرا ہوں سوکھے شجر سے اڑا نہیںمیں نے وہی کیا جو تقاضا وفا کا تھا
ہم جانتے ہیں لطف تقاضائے مے فروشوہ نقد میں کہاں جو مزا ہے ادھار میں
ٹھہرے ہوئے پانی کا مقدر نہیں ہوتابہتے ہوئے پانی کا تقاضا ہے گزر جا
ہر گھڑی اک نیا تقاضا ہےدرد سر بن گیا بدن میرا
یہ فطرت کا تقاضا تھا کہ چاہا خوب روؤں کوجو کرتے آئے ہیں انساں نہ کرتے ہم تو کیا کرتے
ہم بھی کرتے رہیں تقاضا روزتم بھی کہتے رہو کہ آج نہیں
زندگی کی بات سن کر کیا کہیںاک تمنا تھی تقاضا بن گئی
گردش مینا و جام دیکھیے کب تک رہےہم پہ تقاضائے حرام دیکھیے کب تک رہے
سرد راتوں کا تقاضہ تھا بدن جل جاےپھر وہ اک آگ جو سینہ سے لگائی میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books