aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uu.nTo.n"
خاک تھی اور جسم و جاں کہتے رہےچند اینٹوں کو مکاں کہتے رہے
دن تال باجتا ہے ہوتی ہے جب سواریلشکر میں راگ شب کوں اونٹوں کا ہے اڑانا
دیکھتے رہ جاؤ کہ ہیں ان کو ہوا کیا کہ انہوں نے مرا دل لے کے مرے ہاتھ سے کھویا
کاش دیکھو کبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کودل شکستہ ہو تو پھر اپنا پرایا کیا ہے
آئینوں کو زنگ لگااب میں کیسا لگتا ہوں
انھوں نے اپنے مطابق سزا سنا دی ہےہمیں سزا کے مطابق بیان دینا ہے
جم گئی دھول ملاقات کے آئینوں پرمجھ کو اس کی نہ اسے میری ضرورت کوئی
زندگی پرچھائیاں اپنی لیےآئنوں کے درمیاں سے آئی ہے
ہر طرف اپنے کو بکھرا پاؤ گےآئنوں کو توڑ کے پچھتاؤ گے
جب بھی ملے ہم ان سے انہوں نے یہی کہابس آج آنے والے تھے ہم آپ کی طرف
سچ بات مان لیجئے چہرے پہ دھول ہےالزام آئنوں پہ لگانا فضول ہے
دم خواب راحت بلایا انہوں نے تو درد نہاں کی کہانی کہوں گامرا حال لکھنے کے قابل نہیں ہے اگر مل گئے تو زبانی کہوں گا
میں آئینوں کو دیکھے جا رہا تھااب ان سے بات بھی کرنے لگا ہوں
کتنے چہرے کتنی شکلیں پھر بھی تنہائی وہیکون لے آیا مجھے ان آئینوں کے درمیاں
تعلق کرچیوں کی شکل میں بکھرا تو ہے پھر بھیشکستہ آئینوں کو جوڑ دینا چاہتے ہیں ہم
انھوں نے کیا نہ کیا اور کیا نہیں کرتےہزار کچھ ہو مگر اک وفا نہیں کرتے
دل جو ٹوٹے گا تو اک طرفہ چراغاں ہوگاکتنے آئینوں میں وہ شکل دکھائی دے گی
جفا سے انہوں نے دیا دل پہ داغمکمل وفا کی سند ہو گئی
تیری بینائی کسی دن چھین لے گا دیکھنادیر تک رہنا ترا یہ آئنوں کے درمیاں
دھوپ کی گرمی سے اینٹیں پک گئیں پھل پک گئےاک ہمارا جسم تھا اختر جو کچا رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books