aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaaviye"
اس زاویے سے پیڑ لگایا ہے بھائی نےآتا نہیں ذرا سا بھی سایہ مری طرف
آتا رہا ہوں یاد میں اس کو تمام عمراس زاویے سے عشق میں ناکام کب ہوا
کیا اس سے بچھڑتے کہ ملے ہی نہ تھے جس سےاک طرفہ محبت کے بھی ہیں زاویے کیا کیا
اس زاویے سے دیکھیے آئینۂ حیاتجس زاویے سے میں نے لگایا ہے دھوپ میں
پڑنے لگے جو زور ہوس کا تو کیا نگاہہر زاویے سے جسم نکلتا دکھائے دے
جب آئی ساعت بے تاب تیری بے لباسی کیتو آئینے میں جتنے زاویے تھے رہ گئے جل کر
ترے بدن کے نئے زاویے بناتا ہواگزر رہا ہے کوئی دائرے بناتا ہوا
میں نے مانگی تھی اجالے کی فقط ایک کرنتم سے یہ کس نے کہا آگ لگا دی جائے
سر زمین ہند پر اقوام عالم کے فراقؔقافلے بستے گئے ہندوستاں بنتا گیا
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریزاشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
مسجد میں بلاتے ہیں ہمیں زاہد نا فہمہوتا کچھ اگر ہوش تو مے خانے نہ جاتے
اظہار حال کا بھی ذریعہ نہیں رہادل اتنا جل گیا ہے کہ آنکھوں میں نم نہیں
جہاں نہ اپنے عزیزوں کی دید ہوتی ہےزمین ہجر پہ بھی کوئی عید ہوتی ہے
زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر جانااور کافر یہ سمجھتا ہے مسلمان ہوں میں
میں کروٹوں کے نئے ذائقے لکھوں شب بھریہ عشق ہے تو کہاں زندگی عذاب کروں
زمین دل پہ محبت کی آب یاری کوبہت ہی ٹوٹ کے برسی گھٹا اداسی کی
زوال عصر ہے کوفے میں اور گداگر ہیںکھلا نہیں کوئی در باب التجا کے سوا
اگر سمجھو نماز زاہد مغرور یاروہزاروں بار بہتر تر ہماری بے نمازی ہے
شاید کہ کسی اور سے تھا وصل کا وعدہمعلوم ہوا یہ تری بے زاریٔ شب سے
گر ہے دنیا کی طلب زاہد مکار سے ملدیں ہے مطلوب تو اس طالب دیدار سے مل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books