aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فیملی"
اور۔۔۔ مریضِ عشق پر رحمت خدا کی۔ وغیرہ فیملی پلاننگ کے محمکے نے پچھلے دنوں ڈھیروں نظمیں لکھوائی ہیں جن میں بعض میں ایسی تاثیر سنی ہے کہ کسی جوڑے کو پانی میں گھول کر پلا دیں تو نہ صرف ان کو بقیہ عمر کے لیے چھٹی ہوجائے بلکہ ان...
مگر تائی کی سمجھ میں کچھ نہ آیا۔ وہ ہولے سے سر ہلا کر بولیں، ’’اچھا تم لوگ باتیں کرو۔ میں تمہارے لئے چائے بنا کے لاتی ہوں۔‘‘ تائی نے میری مدد کرنے کے لئے اپنا سولہ تولے کا ایک گوکھرو بیچ دیا۔ اس رقم کو لے کر میں اپنی...
’’جب چاہو دیکھ سکتے ہو۔۔۔ ہسپتال چلے جاؤ، فیملی وارڈ میں تمہیں نظر آجائے گی۔۔۔ لیکن کیا کرو گے دیکھ کہ تمہارا قد بہت چھوٹا ہے۔ وہ تم سے پوری ایک بالشت اونچی ہے۔‘‘ اس قد نے مجھے کہیں کا نہیں رکھا۔۔۔ بہتیرے علاج کروا چکا ہوں۔۔۔ ایک سوئی برابر...
داراب: جی ہاں۔۔۔ آپ نے بتایا تھا۔ (بیٹھ جاتا ہے) ہومائے: دی ایئر نائنٹین تھرٹی فور میں جب پاپا دیوالیہ ہوئے، اسی کمرے میں بھری برسات کی ایک ایسی ہی اندھیری رات انہوں نے تولیہ سر پر لپیٹ کر اپنی کنپٹی پر پستول چلا دیا تھا۔ (گلچہر خفیف سالرز کرداراب...
’’پہلے تو کلارئس میں ٹھہری تھی۔ ایک گجراتی فیملی کے ہمراہ احمدآباد سے آئی تھی۔ ان لوگوں کو جلدی واپس جاناپڑ گیا۔‘‘ خاندان میں کوئی موت ہو گئی تھی۔ وہ لوگ سب چلے گئے۔ مگر میں ایسی شدید گرمی میں واپس احمدآباد نہیں جا سکتی۔ اس لئے میں ان کی...
سوال، ’’شیر صرف ایک بچہ کیوں پیدا کرتا ہے؟‘‘ جواب، ’’فیملی پلاننگ۔‘‘...
مگر جب گھر لوٹتے ہیں تو دل ہی دل میں کہتے ہیں، ’’آمدنی آمدنی ہے، پانچ ہو یا پچاس۔ خوب مگر کیا خرچ خرچ نہیں۔ پانچ سو ہو یا پانچ ہزار۔‘‘ اور اس وقت آپ کا جی چاہتا ہے کہ کاش یہ زبان دراز افسر آپ کے اخراجات کا بھی...
اس کاٹیج میں کافی آدمی رہتے تھے حالانکہ بادی النظر میں یہ جگہ بالکل غیر آباد معلوم ہوتی تھی۔ سب کے سب اسی فلم کمپنیوں میں ملازم جو مہینے کی تنخواہ ہر سہ ماہی کے بعد دیتی تھی اور وہ بھی کئی قسطوں میں۔ ایک ایک کرکے جب اس کے...
یکایک اس کی روتی ہوئی آنکھوں سے مسکراہٹ چھلک پڑی۔ اس نے میرے بازو کو زور سے پکڑ لیا اور اپنا گال اس سے لگا کر اس نے ایک میٹھی اور طویل سانس لی اور دھیرے سے بولی، ’’تین دن کے بعد میں تمہاری ہو جاؤں گی۔‘‘ اس بیچ میں...
اے مرے بچے مرے لخت جگر پیدا نہ ہویاد رکھ پچھتائے گا تو میرے گھر پیدا نہ ہو
پہلی بار میں نے گووند چاچا کا بریک ڈاؤن دیکھا۔ میں سمجھتی تھی وہ آدرش آدمی ہیں اور اجیتا چاچی سے پیار کرتے ہیں۔ آج یہ راز کھلا کہ ان کے ہاں بچہ کیوں نہیں ہوتا۔ فیملی پلاننگ تو ایک نا م ہے۔ ماں نے کہا، ’’کامنی تمہاری بیٹی ہے...
کھانے پینے کے پڑ گئے لالےچاہیے فیملی کو ماس بہت
گزرتی ہے ہمیشہ گھر سے باہر زندگی اس کیبہت محدود ہو کر رہ گئی ہے فیملی اس کی
انہوں نے مجھے ڈانٹا۔ میری صحت کے پیش نظر ایک لمبا چوڑا لیکچر دیا لیکن آخر کار میرے پینے پر رضا مند ہوگئے اور نتیجہ اس کا یہ ہوا کہ وہ میو ہسپتال میں داخل ہوئے اور دو ڈھائی مہینے تک وہاں مقیم رہے۔میں ان کا بہت عقیدت مند ہوں۔...
’’لیکن چچا، یہ جگہ تو چار پانچ آدمیوں کی ہے؟‘‘ ’’ہاں، یہ فیملی کیبن ہے۔ میری فیملی تین اسٹیشنوں کے بعد سوار ہو گئی۔‘‘...
’’اس امریکی فیملی کی طرف دیکھو جو اپنے کارواں کے سامنے سلاخوں پر گوشت بھون رہے ہیں۔۔۔ کیا خیال ہے ماریا؟ اگر ہم قریب جا کر کھڑے ہو جائیں تو شاید آفر کر دیں۔‘‘ ’’مجھے بھوک نہیں ہے۔۔۔ حشیش تو ملتی نہیں یہاں۔۔۔ ڈارلنگ مراکو چلیں۔‘‘...
۶۵ سال کے ایک ریٹائرڈ شخص کو ایک دوست کی ضرورت ہے۔ اس کی فیملی ہے۔ علم، ادب، آرٹ اور سنگیت کا شوقین ہے۔...
مانوس و مخصوص حوالوں اور Culture-Specific ہونے کامطلب یہ تو ہرگز نہیں ہوتا کہ لکھنے والوں نے زندگی کی وسعت اور بو قلمونی کی طرف سے آنکھیں پھیرلی ہیں اور ان کے احساسات کا دریچہ اپنے گرد و پیش سے آگے کی واردات پر کھلتا ہی نہیں۔ جو وقت کسی...
جس انسان کو اپنا دل نہ چاہے اس کا تو پیار بھی پنجالی کی طرح گلے کا بوجھ بن جاتا ہے۔ لاکھ جی کو منائو وہ محبت کا جواب محبت سے دے ہی نہیں سکتا۔ نصرت بھی اپنے چاہنے والوں کے سینے کا بوجھ، گلے کا پھندا اور ضمیر کی...
میں کھڑا تکتا رہا دیدارؔ حسرت سے انہیںفیملی کو لنچ پہ جب مارواڑی لے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books