aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فینٹیسی"
رات جمائیاں لے رہی ہےوصل کی سیپی جسم سے
اس ملاقات کے کچھ ہی دنوں بعد مجھے علم ہوا کہ اس نے ایک دن اپنی غربت، بیوی کی بدچلنی اور قرضے سے تنگ آکر اپنی بیوی کو قتل کردیا اور پھر خود بھی ریل کے سامنے جاکر کٹ کر مرگیااب کبھی کبھی اس کے بھوت سے ملاقات ہوتی ہے...
’’اب کوئی ویسٹرن چیز بجاؤ۔۔۔‘‘ ایک لڑکی نے فرمائش کی۔۔۔ ’’شوپاں کی میڈنز فینسی بجاؤں؟ یہ نغمہ میں اور میرا منگیتر ہمیشہ اکھٹے بجاتے تھے۔ پیرس میں وہ وائلن پر میری سنگت کرتے تھے۔‘‘ ’’تمہارے منگیتر بھی میوزیشن ہیں؟‘‘ ایک لڑکی نے پوچھا۔ ’’پروفیشنل نہیں شوقیہ‘‘ پیروجا نے نے جواب...
لیکن ’’ازخویشتن رفتم‘‘ میں بھی وہی محدود معنویت ہے جو ’’ازکارشدم‘‘ میں ہے، بلکہ اس سے کم ہی ہے، کیوں کہ بہر حال ’’ازکارشدن‘‘ کے اور معنی بھی ہوتے ہیں، چاہے سیاق وسباق میں وہ بہت زیادہ مناسب نہ ہوں، لیکن ’’ازخویشتن رفتن‘‘ کے معنی محض ’’ہوش کھو دینے‘‘ کے...
وہ خود بھی بہت صاف ستھرا رہتا تھا اور ایسا ہی اپنے چمن کو بھی رکھتا۔ اس قدر پاک صاف جیسے رسوئی کا چوکا۔ کیا مجال جو کہیں گھاس پھوس یا کنکر پتھر پڑا رہے۔ روشیں باقاعدہ، تھانولے درست، سینچائی اور شاخوں کی کاٹ جھانٹ وقت پر، جھاڑنا بہارنا صبح...
برج موہن کے پاس پیرن کی بے شمار تصویریں تھیں۔ شلوار قمیض میں چست پاجامے میں، ساڑھی میں، فراک میں، بیڈنگ کسٹیوم میں، فینسی ڈریس میں۔۔۔ غالباً سو سے اوپر ہو گی۔ پیرن قطعاًٰ خوبصورت نہیں تھی بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ بہت ہی ادنیٰ شکل و صورت...
دکان کو جلد چلانے کے خیال سے انہوں نے اجرتیں بہت کم رکھیں۔ مروجہ اجرتوں سے نصف سے بھی کم۔ چنانچہ ایک گتے پر سیاہ رشنائی سے حجامت کی مختلف قسموں کی اجرتیں لکھواکر اسے دیوار پر ایسی جگہ لٹکا دیا کہ گاہک جیسے ہی دکان میں داخل ہو، اس...
یہ بھی واضح ہے کہ ہمارا اخبار زنانہ اخبار نہیں لہٰذا کوئی خاتون ملازمت کی کوشش نہ فرمائیں۔ پہلے خیال تھا کہ اشتہار میں اس بات کو صاف کر دیا جائے اور لکھ دیا جائے کہ مترجم اور سب ایڈیٹر کی ضرورت ہے جو مرد ہوں، لیکن پھر خیال آیا...
چچ چچ چچ۔۔۔ بے چارہ سوئیٹ بوبی ممتاز۔ کوئینی نے بے حد ہمدردی سے دل میں سوچا۔ لیکن زیادہ دیر تک اس سے اس سنجیدگی سے نہ بیٹھا گیا۔ وہ چپکے سے اٹھ کر بھاگی بھاگی گیلری میں پہنچی اور یاسمین کو فون کرنے کے لیے ریسیور اٹھایا۔ ’’میں نے...
جیسے ہی مرزا کی صحت اور طبیعت معمول پر آئی، بغدادی جم خانہ میں یار لوگوں نے شایان شان پیمانے پر غسل صحت کے جشن کا اہتمام کیا۔ استقبالیہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ گھسے پٹے ڈنر ڈانس کے بجائے فینسی ڈریس بال کا اہتمام کیا جائے تاکہ ایک دوسرے...
(۱۰) مابعدجدیدیت کسی اوپر سے لادے ہوئے نظریے یا رویے کی پیروی نہیں کرتی۔ (۱۱) مابعدجدیدیت میں حقیقت نگاری بھی ہے اور تجرید و علامت بھی، اساطیر بھی، فنٹاسی بھی اور سریت کے اثرات بھی۔...
میں تمہیں چند فضول سی تصویریں بھیج رہی ہوں۔ یہ پہلی تصویر تب کی ہے جب ہم ایک پہاڑی پر چڑھنے والے تھے اور میں اپنی ساڑھی درست کر رہی تھی۔ لڑکیاں مجھے چھیڑتی ہیں کیونکہ یوں لگتا ہے کہ میں ساڑھی اتار رہی ہوں۔ تم نے میرے لمبے بالوں...
ہمالیہ اور شوالک کی درمیانی وادیاں ’ڈون‘ کہلاتی ہیں (جن میں سے ایک دہرہ دون ہے) سوا سو مربع میل پر پھیلا ہوا کوربٹ نیشنل پارک بھی ضلع نینی تال کی ایک ڈون میں واقع ہے۔ رام گنگا پہاڑوں سے اتر کر کوربٹ نیشنل پارک میں داخل ہوتی ہے۔ اس...
دوتین مہینے بعد خطابات کی فہرست اخبار میں چھپی تو سب نے اول تا آخر اور پھر نیچے سے اوپر تک کھنگال ڈالی۔ اسم گرامی کہیں نظر نہ آیا۔ یہی نہیں، اس سال کسی ایسے شخص کو خطاب ہی نہ ملا جس کا نام ڈبلو یا اے سے شروع ہوتا...
’’لال طوطا؟‘‘ ہم سے نہ رہا گیا۔ خان سیف الملوک خاں نے ہمیں ٹہوکا دیا۔ کہنے لگے،’’چپ کر بدبختا! یہاں اور کون سی بات سائنس کے مطابق ہو رہی ہے جو تجھے طوطے کے رنگ پہ اچنبھا ہو رہا ہے۔‘‘ بیان جاری رکھتے ہوئے فرمایا، ’’اذانوں کے وقت ۱۰۱ تعویذ...
ڈی۔ جے اور انگرکھا ’’تمہارے پاس D.J ہے؟‘‘ مسٹر اینڈرسن نے پوچھا۔ ’’یہ کیا ہوتی ہے؟‘‘ ’’ڈنرجیکٹ۔ بلیک ٹائی۔‘‘ ’’وہی جس کا کالر سیاہ ساٹن کا ہوتا ہے اور پتلون پر بینڈ بجانے والو ں کی سی ریشمی پٹی لگی ہوتی ہے؟‘‘ ’’سلواتو لو۔ بینک سے ڈسمس ہونے کے بعد...
اس سے پہلے چونکہ فکری و علمی سطح پر انقلاب فرانس اور انقلاب روس اور پھر کہیں بہت پہلے سولہویں صدی کی اولین دھائیوں میں مارٹن لوتھر کی مذہبی روایات سے رو گردانی کے ڈانڈے بہر طور ان نظریات سے متصادم نہ تھے، جو کسی بھی انسانی حقیقت کو اسکے...
لیڈی ویروینکا ۔ نیلوفر چونک پڑی اور پھر ہم سب کو دور، ریلوے لائن کے اس پار، گنّے کے کھیتوں کے اوپر جھکے ہوئے چاند کے اجالے میں یاد آیا۔ پورٹ بلیئر میں ایک بار وملا کی سالگرہ کے فینسی ڈریس بال روم میں نیلوفر اٹھارویں صدی کی ایک مغربی...
’’اوہ، یقینا !‘‘ ’’شکریہ! آپ؟ نہیں ؟ غالباً آپ کو یاد ہوگا فینسی ڈریس بال میں پرنس یوجین تھا۔۔۔‘‘...
وہ جو شمع خاموش، دلیل سحر ہے لیکن طوفان شب یا غم اتنا شدید ہے کہ وہ شمع کے سر سے بھی گزر چکا ہے یعنی غم کا وہ عالم ہے کہ شمع امید کی لو بھی بجھ چکی ہے۔ اس شعر میں جذبے کا مکمل اظہار پہلے مصرع سے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books