aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پادشہ"
دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمیاور مفلس و گدا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ہم پادشہ مملکت عشق ہیں ناحقمنصور سا مارا گیا سردار ہمارا
ہم ہیں ایسے فراخ رو درویشمحفل پادشہ سے عار نہیں
عشق ہے پادشاہ عالم گیرگرچہ ظاہر میں تخت و تاج نہیں
بنیادی بات یہ ہے کہ جب کوئی بھی شاعر شعر کہتے وقت پوری طرح اس بات سے باخبر نہیں ہوتا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور کیوں کہہ رہا ہے، تو یہ فرض کرنا غلط ہوگا کہ شعر سے وہی نکات برآمد ہو سکتے ہیں جو شاعر کے شعور...
مثال آئینہ یارو نکھر گیا کل شبعجیب سانحہ دل پہ گزر گیا کل شب
’’پاشا۔۔۔ اپنے ماتھے کی لٹ سنبھالو ورنہ میرا دھیان اپنے پتّوں میں نہیں رہ سکتا۔ ’پاشا‘ کہاں دیکھ رہے ہو کیا دیوار سے اس پیڑ سے تاش کے پتّے لٹکے ہیں ۔۔۔‘‘ ’’اب کے میں ضرور جیتوں گی۔ کیونکہ میرے پتّوں میں ایک ’پاشا‘ بھی ہے۔‘‘...
صاحب لڑکوں کی تو آج کل بھرمار ہے۔ جدھر دیکھیے لڑکے ہی لڑکے نظر آتے ہیں۔ گویا خدا کی قدرت کا جلوہ یہی لڑکے ہیں۔ گھراندر لڑکے، گھر باہر لڑکے، پاس پڑوس میں لڑکے، محلہ محلہ لڑکے، گاؤں اور شہروں میں لڑکے، صوبے اور ملک میں لڑکے، غرض یہ کہ...
اس کے بعد دونوں میں اتاترک کمال کے متعلق بات چیت شروع ہوگئی۔ ایک نے دوسرے سے کہا، ’’بڑے افسوس کی بات ہے، اب ہندوستان کا کیا ہوگا؟ میں نے سنا تھا یہ مصطفےٰ کمال یہاں پر حملہ کرنے والا ہے۔۔۔ ہم آزاد ہو جاتے، مسلمان قوم آگے بڑھ جاتی۔۔۔...
لیکن یہ سب باتیں ابھی پردۂ خفا میں تھیں۔ نادر گردی اور نادر شاہی لوٹ کے باوجود دہلی کا تخت روشن اختر محمد شاہ پادشاہ غازی (جنہیں انگریز کے پٹھو مؤرخین نے ’محمد شاہ رنگیلا‘ بنا دیا۔ مرتب) کے زانو تلے ابھی مضبوط تھا۔ آصف جاہ نظام الملک اور اعتماد...
ہم نے دفتر میں کیوں نوکری کی اور چھوڑی، آج بھی لوگ پوچھتے ہیں مگر پوچھنے والے تو نوکری کرنے سے پہلے بھی پوچھا کرتے تھے۔ ’’بھئی، آخر تم نوکری کیوں نہیں کرتے؟‘‘...
جدید تلمیحات کی مثالیں یہاں ہم مثال کے طور پر چند ہی تلمیحات کا ذکر کرتے ہیں مثلاً ذیل کی تلمیحات پر غور کرو۔ کال کوٹھری یا بلیک ہول (انگریزی عہد حکومت ہند کی تاریخ سے) پادشاہ گر (اسلامی عہد حکومت ہند کی تاریخ سے) الہ دین کا چراغ، تسمہ...
کبھی سارے کبھی گاما کبھی پادھا کبھی نیسامسالہ جان کر اس نے سدا ہر گیت کو پیسا
ہندوستان اور پاکستان کی اگر رائے شماری کی جائے تو نوے فیصدی ادیب نکلے گا باقی دس فیصدی پڑھا لکھا، لیکن اگر شعرا حضرات کے سلسلے میں گنتی گنی جائے تو پتہ چلے گا کہ پورا آوے کا آوا ہی ٹیڑھا ہے۔ اب ذرا یہ بھی سوچئے کہ رائے شماری...
میر محفل کا پورا نام (سابق) سیکنڈ لفیٹن نواب محمد عمر مجاہد نحاس پاشا کنجو تھا۔ بینک میں تازہ وارد تھے۔ خود کو کرناٹک کا نواب بتاتے تھے۔ تیور اور طنطنہ سے نواب ہی لگتے تھے، مگر ایسا معلوم ہوتا تھا کہ اپنی قلمرد کے نام سے پہلے انہوں نے...
’’دونوں۔۔۔ میں نے جواب دیا۔‘‘ حاجی سلیم نے سر جھکا کر دوبارہ رونا شروع کیا۔ ’’کیا میں اس خاتون کو لکھ دوں کہ وہ صبر کے تنور میں اپنی روٹی پکاتی رہے؟‘‘ میں نے پوچھا۔ ’’افندم۔ اب میں شاہ جہاں آباد واپس جاتی ہوں۔ آپ بھی استانبول لوٹ جائیے اور...
بھی اس امر کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ غزل میں سیاسی مضامین کے اظہار کے سلسلے میں حسرت موہانی اور مولانا محمد علی جوہر کے علاوہ ایک اور اہم نام اقبال سہیل کا ہے۔ حب وطن، تحریک آزادی کا ولولہ، قوم پرستی اور انگریز دشمنی ان کے یہاں بھی شروع...
وہ ایک شخص جو محفل میں بولتا تھا بہتسنا ہے اہل نظر سے وہ کھوکھلا تھا بہت
’’کوابولیاں بول گیے ہیں۔ زیر باد کہ ملک کے ہاتھیوں کے جنگل میں ایک برس یہ ہوں نین پڑیا۔ ہور بادل سوں ایک بوند نین ٹپکا۔ ایسا دکال پڑ گیا کہ ہاتیاں پیاس سوں لاچار ہوکر اپنے پادشاہ کے پاس قریب فریاد گئے۔ پادشاہ بول دیا کہ پانی کی خاطر...
ابوالفصاحت کو یوں بھی سر اٹھا کر چلنے کی کبھی عادت نہیں ہوئی۔ انھوں نے شاید ہی کبھی اپنے سر کو اوپر اٹھایا ہو۔ کبھی کبھی چاند کو دیکھ لیا تو دیکھ لیا۔ چاند دیکھنا بھی انہوں نے ترک ہی کر دیا تھا کیونکہ ایک مرتبہ اپنی حویلی کی چھت...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books