تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",Qdz"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",qdz"
غزل
جو قدس کی سرزمیں پہ روشن ستارہ بن کے چمک رہا تھا
بہ روز محشر گواہ اس کا عجم سے لے کر عرب بنے گا
شاہنواز انصاری
غزل
چاہ میں اس مہ نخشب کے شب و روز ہیں غرق
قاز جس کا مہ کنعاں سے شبانی مانگے
سید محمد عبد الغفور شہباز
غزل
مری آرزو کی حدود میں یہ فلک نہیں یہ زمیں نہیں
مجھے بزم قدس میں دے جگہ جو وہاں نہیں تو کہیں نہیں
عروج قادری
غزل
حریم قدس کیا ہے لامکاں تک بات جا پہنچی
ترے بندوں کی سنتے ہیں وہاں تک بات جا پہنچی