aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "होंठ"
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سےمحبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیںجو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
منہ لگاتے ہی ہونٹھ پر تیرےپڑ گیا نقش لال بوسے کا
ہوش زدہ نادان سے ڈربات سمجھ انسان سے ڈر
سجدوں کی رسم کہن کو ہوش گنوا کے بھول جاسنگ در حبیب پر سر کو جھکا کے بھول جا
گلابی ہونٹھ یہ قشقہ تمہارامجھے بھانے لگا چہرہ تمہارا
عشق میں اشک جو بہاتے ہوآگ پانی کو تم ملاتے ہو
دور سے دیکھ وہ لب کاٹتے ہیں اپنے ہونٹھہے ابھی پاس ادب ہونٹھ ہلا سکتے نہیں
مدعا جو ہو زباں سے کہو صافحرف مطلب کو چبایا نہ کرو
کس سے حق طلب کیجے بے وفا زمانے میںہونٹھ سوکھ جاتے ہیں حال دل سنانے میں
ہونٹھ تو ہل رہے تھے رات ان کےکیا پتہ کیا بتا کے لوٹ گئے
آرزو بھی تو کر نہیں آتیدل میں ہے ہونٹھ پر نہیں آتی
دانتوں سے جبکہ اس گل تر کے دبائے ہونٹھبولا کہ صاحب اپنے سے سمجھو پرائے ہونٹھ
ذہن مسلسل قصے سوچیں ہونٹھ مسلسل ذکر کریںصبح تلک زندہ رہنا ہے کہیں کہانی کم نہ پڑے
دختر رز پہ گریں مست پتنگوں کی طرحشمع محفل ہو یہ لخت جگر جام شراب
بات کرنی مجھے بھی آتی ہےہونٹھ سب کے سلے نہیں ہوتے
آئینہ بنا رہے ہو دل کودل ٹوٹ نہ جائے آرسی کا
کوئی غزل ہو یہ لہجہ نہیں بدلتے ہمکہ سچ ہو کتنا بھی کڑوا نہیں بدلتے ہم
نئی صدا ہو نئے ہونٹھ ہوں نیا لہجہنئی زباں سے کہوں گر کہوں فسانۂ عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books