aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aje"
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
سمجھا کے پستیاں مرے اوج کمال کیاپنی بلندیاں وہ دکھا کر چلے گئے
غرۂ اوج بنائے عالم امکاں نہ ہواس بلندی کے نصیبوں میں ہے پستی ایک دن
اشک تو کچھ بھی رنگ لا نہ سکےخوں سے تر آج آستیں کی ہے
لذتیں ہیں دشمن اوج کمالکلفتوں سے جی لگانا چاہیئے
مری رفعتوں سے لرزاں کبھی مہر و ماہ و انجممری پستیوں سے خائف کبھی اوج خسروانہ
اپنے حصے میں ہی آنے تھے خسارے سارےدوست ہی دوست تھے بستی میں ہمارے سارے
بہت اونچا اڑا لیکن اب اس اوج تخیل سےکسی دنیائے رنگیں میں اترتا جا رہا ہوں میں
خدا جانے یہ ہے اوج یقیں یا پستئ ہمتخدا سے کہہ رہا ہوں نا خدا ہونے کا وقت آیا
ہمت ہمائے اوج سعادت ہے مرد کوالو ہیں وہ جو شیفتہ ظل ہما کے ہیں
کبھی تو عارضی سا اک تبسم لب پہ آنے دےکبھی تو مہرباں مجھ پر مرے نا مہرباں ہو جا
شر و شور آرزو سے تب و تاب عجز بہترنہ کرے اگر ہوس پر غم بے دلی گرانی
اوج اوسان پہ چڑھ چڑھ کے محبت کی شرابجب اترتی ہے تو کچھ اور نشہ کرتی ہے
منتخب کرتے ہیں میدان شکست اپنے لیےخاک پر گرتے ہیں لیکن اوج سلطانی سے ہم
خلعت پہن کے آنے کی تھی گھر میں آرزویہ حوصلہ بھی گور و کفن سے نکل گیا
عرش اعظم سے بھی اونچی ہو گئی میری فغاںآج تک پایا نہ اے آزادؔ اوج بام عشق
سچ ہے حق نا حق نہیں ملتا کسی کو مرتبہدار پر منصور کو اوج مسیحائی نہیں
ہر آدمی کہاں اوج کمال تک پہنچاعروج حد سے بڑھا تو زوال تک پہنچا
جو جھوٹ بولے حکومت سے داد لے جائےجو بولے سچ اسے تحفے میں اوج دار ملے
نہ جان اس کو شب مہ یہ چاندنی خانمکمند نور پہ اوج قمر سے اتری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books