تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jafaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jafaa"
غزل
مجھے جو بھی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا
اقبال عظیم
غزل
یہ اپنی وفا کا عالم ہے اب ان کی جفا کو کیا کہئے
اک نشتر زہر آگیں رکھ کر نزدیک رگ جاں بھول گئے