aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalam e faiz faiz ahmad faiz ebooks"
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
راز الفت چھپا کے دیکھ لیادل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہےتلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیںقریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
ہمت التجا نہیں باقیضبط کا حوصلہ نہیں باقی
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئیدل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
پھر حریف بہار ہو بیٹھےجانے کس کس کو آج رو بیٹھے
چشم میگوں ذرا ادھر کر دےدست قدرت کو بے اثر کر دے
ہم مسافر یوں ہی مصروف سفر جائیں گےبے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے
سب قتل ہو کے تیرے مقابل سے آئے ہیںہم لوگ سرخ رو ہیں کہ منزل سے آئے ہیں
سہل یوں راہ زندگی کی ہےہر قدم ہم نے عاشقی کی ہے
قند دہن کچھ اس سے زیادہلطف سخن کچھ اس سے زیادہ
ہمیں سے اپنی نوا ہم کلام ہوتی رہییہ تیغ اپنے لہو میں نیام ہوتی رہی
وفائے وعدہ نہیں وعدۂ دگر بھی نہیںوہ مجھ سے روٹھے تو تھے لیکن اس قدر بھی نہیں
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کیشکر ہے زندگی تباہ نہ کی
ستم سکھلائے گا رسم وفا ایسے نہیں ہوتاصنم دکھلائیں گے راہ خدا ایسے نہیں ہوتا
پھر آئینۂ عالم شاید کہ نکھر جائےپھر اپنی نظر شاید تا حد نظر جائے
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books