aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehraab"
کہاں ہے تو کہ یہاں جل رہے ہیں صدیوں سےچراغ دیدہ و محراب دیکھنے کے لیے
پری کے پاؤں گلابی گداز رقص پرستتڑپتی مچھلیاں محراب لب تھرکتی کلی
اذاں ہونے لگی محراب جاں میںمرا وقت نماز آنے لگا ہے
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پریہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا
نصب کریں محراب تمنا دیدہ و دل کو فرش کریںسنتے ہیں وہ کوئے وفا میں آج کریں گے نزول میاں
محراب میں دیے کی طرح زندگی گزارمنہ زور آندھیوں میں نہ خود کو نڈھال کر
بتا رہی ہے یہ تقریب منبر و محرابکہ متقی و ریاکار جھوٹ بولتے ہیں
تنہائی محراب عبادتتنہائی منبر کا دیا تھا
کہیں منبر پہ خوش بیٹھا ہے اک سجدے کا نشہکسی محراب کے نیچے عبادت رو رہی ہے
یہ عشق کی معراج ہے یا ان کا کرم ہےہر وقت مرے سامنے تصویر صنم ہے
ذکر میرا بہ بدی بھی اسے منظور نہیںغیر کی بات بگڑ جائے تو کچھ دور نہیں
وہ سجدہ روح زمیں جس سے کانپ جاتی تھیاسی کو آج ترستے ہیں منبر و محراب
اے بتو تم جو ادا آ کے کرو مسجد میںلب محراب کہے نام خدا کیا کہنا
وہ ترے جسم کی قوسیں ہوں کہ محراب حرمہر حقیقت میں ملا خم تری انگڑائی کا
نقش پائے رقیب کی محرابنہیں زیبندہ سر جھکانے کو
نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاق بت خانہجہاں دیکھی تجلی ہو گیا قربان پروانہ
جس کی ہر اک اینٹ میں جذب ہیں ان کے اپنے ہی آنسووائے کہ اب وہ اہل دعا ہی اس محراب کو ڈھاتے ہیں
محراب خوش قیام سے آگے نکل گئیخوشبو دیے کی شام سے آگے نکل گئی
دل کی محراب میں اک شمع جلی تھی سر شامصبح دم ماتم ارباب وفا ہوتا ہے
افلاک کی محراب ہے آئی ہوئی انگڑائیبے کیف کچھ آفاق کی اعضا شکنی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books