aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rekhta"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
یوں جو تکتا ہے آسمان کو توکوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
جو یہ کہے کہ ریختہ کیونکے ہو رشک فارسیگفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اسے سنا کہ یوں
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
جاتا ہے خاک پاک دکن کو یہ ریختہواں قدردان اس گہر بے بہا کے ہیں
میرؔ کس کو اب دماغ گفتگوعمر گزری ریختہ چھوٹا گیا
اے مصحفیؔ استاد فن ریختہ گوئیتجھ سا کوئی عالم کو میں چھانا نہیں ملتا
اک بات کہیں گے انشاؔ جی تمہیں ریختہ کہتے عمر ہوئیتم ایک جہاں کا علم پڑھے کوئی میرؔ سا شعر کہا تم نے
کیا تھا ریختہ پردہ سخن کاسو ٹھہرا ہے یہی اب فن ہمارا
یاں فقط ریختہ ہی کہنے نہ آئے تھے ہمچار دن یہ بھی تماشا سا دکھایا ہم نے
آنکھیں نہ چرا مصحفیٔؔ ریختہ گو سےاک عمر سے تیرا ہے ثنا خوان ادھر دیکھ
یار کے آگے پڑھا یہ ریختہ جا کر نظیرؔسن کے بولا واہ واہ اچھا کہا اچھا کہا
تو نے تلوار رکھی سر رکھا میں بندہ ہوںاپنی تسلیم کا بھی اور تری جلادی کا
سرسبز ملک ہند میں ایسا ہوا کہ میرؔیہ ریختہ لکھا ہوا تیرا دکن گیا
ریختہ سے عشق عازمؔ؟ وہ بھی ایسے دور میںدیکھنا کیا حال ہوتا ہے تری تحریر کا
جا پڑے چپ ہو کے جب شہر خموشاں میں نظیرؔیہ غزل یہ ریختہ یہ شعر خوانی پھر کہاں
کسی سفاک ہجرت کے ستم سےزمیں سے اپنا رشتہ ٹوٹتا نئیں
موئے جز میرؔ جو تھے فن کے استادیہی اک ریختہ گو اب رہا ہے
یہ نظم آئیں یہ طرز بندش سخنوری ہے فسوں گری ہےکہ ریختہ میں بھی تیرے شبلیؔ مزہ ہے طرز علی حزیںؔ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books