aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shah-e-vaalaa"
مرقد میں بھی امت کو نہ بھولے شۂ والااللہ غنی دھیان ہے کتنا غربا کا
منتظر ہو کر کھڑا ہے امتیازؔ آ زیر قصراک نگاہ لطف فرما اے شۂ والا جناب
وہ اور ہوں گے پرستار تخت والوں کےمیں جاں نثار شہ بوریا نشیں کا ہوں
تو آ گیا ہے تو اب یاد بھی نہیں مجھ کویہ عشق میرا برا حال کرنے والا تھا
آثمؔ ہی ہوا کافر عشق شہ خادماس رمز کو ہر صاحب اسرار سے کہہ دو
محو عشق شہ خادم ہوں میں آثمؔ یکسرحسن پر جس کے ہیں یہ میرے دل و جاں نازاں
حلقۂ زلف سے اس کی جو عیاں ہیں عارضشب تاریک میں گویا کہ فروزاں ہے چراغ
فیض سے آثمؔ شہ خادم کے ہےسیر میں اپنی بہارستان عشق
میں ہوں شاہ خادم پر آثمؔ فداکہ جوں جوں میں بگڑا بنایا مجھے
آثمؔ جہان میں شہ خادم کے میں سواکافر ہوں گر کروں کسی انساں سے ارتباط
نامہ پر ہما ہو مرا اے شہ بتاںلکھو گر استخواں سے بنا کر کبھو قلم
سنتا ہوں میں آثمؔ شہ خادم کے لبوں سےہر لحظہ بدل شبلی اور عطار کی آواز
آ گیا بحر حقیقت کا ہی گوہر ہاتھ میںہے ملا جب سے شہ خادم سے آثمؔ ٹوٹ ٹوٹ
آثمؔ میں کیا کروں شہ خادم کی اب ثناہے پائے عقل عرصۂ مدحت میں اس کے لنگ
ہوں میں جان و دل سے آثمؔ شاہ خادم پر فداعشق کے کشور میں جس کی شان و شوکت اور ہے
تیرا نور ظہور سلامت اک دن تجھ پر ماہ تمامچاند نگر کا رہنے والا چاند نگر لکھ جائے گا
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
شاہؔ کی جستجو میں دیوانےبعض آئے نہ زخم کھانے سے
شاہ نجف کے نام کوں لوں آبروؔ سیں سیکھہادی کہو امام کہو رہ نما کہو
میں عاجز ناتواں مسکیں گدا ہوںشہہ ہند الولی سرکار میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books