تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",DeX"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",Dex"
نظم
دیکھ مری جاں کہہ گئے باہو کون دلوں کی جانے 'ہو'
بستی بستی صحرا صحرا لاکھوں کریں دوانے 'ہو'
ابن انشا
نظم
جو ہے اک ننگ ہستی اس کو تم کیا جان بھی لو گے
اگر تم دیکھ لو مجھ کو تو کیا پہچان بھی لو گے
جون ایلیا
نظم
اے عشق خدارا دیکھ کہیں وہ شوخ حزیں بد نام نہ ہو
وہ ماہ لقا بد نام نہ ہو وہ زہرہ جبیں بد نام نہ ہو