aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شبنم"
یہ بھیگا بھیگا سا موسمیہ تتلی پھول اور شبنم
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دمشبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
ہمت عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبولغنچہ ساں غافل ترے دامن میں شبنم کب تلک
دکھا وہ حسن عالم سوز اپنی چشم پر نم کوجو تڑپاتا ہے پروانے کو رلواتا ہے شبنم کو
الجھ کے گلنار ہو گئے ہیںاسی کی شبنم سے خامشی کے
گرچہ میرے باغ میں شبنم کی شادابی نہیںآنکھ میری مایہ دار اشک عنابی نہیں
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکیلمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
جس سے جگر لالہ ميں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم درياؤں کے دل جس سے دہل جائيں، وہ طوفان
ذرا سی پھر ربوبیت سے شان بے نیازی لیملک سے عاجزی افتادگی تقدیر شبنم سے
گريہ ساماں ميں کہ ميرے دل ميں ہے طوفان اشک شبنم افشاں تو کہ بزم گل ميں ہو چرچا ترا
دوب کی خوشبو میں شبنم کی نمی سے اک سرورچرخ پر بادل زمیں پر تتلیاں سر پر طیور
اکثر ریاض کرتے ہیں پھولوں پہ باغباںہے دن کی دھوپ رات کی شبنم انہیں گراں
اک مشت غبار انساں پرشبنم کی طرح رو جائیں گی
دریا کا موڑ نغمۂ شیریں کا زیر و بمچادر شب نجوم کی شبنم کا رخت نم
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے رونا مرا وضو ہو ، نالہ مري دعا ہو
اسی زمین پہ وہ صبح مسکرائی ہےتمام شعلہ و شبنم مری حیات کی صبح
مری رگیں چھلتی جراحت کو کون بخشےشفا کی شبنم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books